ٹو کیو 5 مئی ( ایجنسیز) شہر ٹو کیو پیر کی صبح طا قتو ر ز لز لہ کے جھٹکہ
سے د ہل گیا اسکے اثر سے کھڑ کیا ں ہلنے لگیں جبکہ بڑ ے نقصا ن کی
کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔ قو می نشر یا تی ا د ا رہ این ا یچ کے کے مطا بق
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">17 افر ا د ز خمی ہو گئے ہیں ۔ جا پا ن میٹر و لو جیکل ایجنسی نے ر یچر ا سکیل
پر 6.0 د ر جہ کا ز لز لہ کا جھٹکہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جو کہ ا و شیما جز ا ئر ‘ ٹو کیو
کے جنو ب سے 160 کیلو میٹر دور ی پر و ا قع ہے۔